2 مئی 2011 - 19:30

لیبیا کے انقلابیوں کے ترجمان نے القاعدہ کی طرف سے قذافی کی حمایت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قذافی کا حشر بھی القاعدہ کے رہنما اسامہ بن لادن جیسا ہوگا۔

ابنا:لیبیا کے انقلابیوں کے ترجمان میجر جنرل احمد بانی نے القاعدہ کی جانب سے قذافی کی حمایت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قذافی کا حشر بھی القاعدہ کے رہنما اسامہ بن لادن جیسا ہوگا۔جنرل احمد بانی نے کہا کہ ہمارے پاس ایسے شواہد موجود ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ القاعدہ کے حامی ہمارے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں واضح رہے کہ اکثر مشرقی علاقہ انقلابیوں کے کنٹرول میں ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/169